

Loading content...
محبت نماز نفسی ہے اور اس کے سجود اطاعتی ہوتے ہیں اس کا وضو دشمن سے بریت ہوتی ہے اس موضوع پر تفصیل سے پھر کبھی بات ہو گی، اصل نماز وہ ہے جو روح کی نماز ہے اور اس کا قبلہ وجود ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام ہوتا ہے اور یہی قبلۂ حقیقی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار