

Loading content...
میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ یہ کعبۂ محترم قبلۂ جسم ہے اور قبلۂ نفس یا قبلۂ روح نہیں ہے نفس مادّی چیز نہیں اس کی ساری چیزیں کیفی ہوتی ہیں اس لئے اس کا قبلہ و مسجود بھی کیفی ہونا چاہئے اسی لئے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا …ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار