

Loading content...
جیسا کہ امام رضا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جب اللہ نے چاہا کہ اس کی عبادت کی جائے تو اس نے چوتھے آسمان پر اپنا ایک بیت بنایا جس کا نام صراحہے اس کے بعد پہلے آسمان( فلک الارض) پر صراح کے محاذ پر اپنا ایک گھر بنایا اس کا نام بیت المعمور ہے اور بیت المعمور کے محاذ پر جناب آدم کو کعبہ بنانے کا حکم دیا گیا تھا تاکہ ارضی مخلوق کیلئے یہ مسجود بن سکے یہ سارے بیت عرش کے محاذ پر بنائے گئے ہیں( خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار