

Loading content...
کیونکہ نمازوں کی تین اقسام ہیں اس حساب سے قبلے(جنہیں سجدہ کیا جاتا ہے) بھی تین قسموں کے ہیں … ظاہری نماز یہی ہے جو ہم پڑھتے ہیں یہ بدنی یا جسمانی نماز ہے کیونکہ جسم اور بدن مادّیاتی وجود ہیں اور جسم شریک جمادات ہے اس لئے اس کیلئے ہمیشہ سے مادّی قبلہ بنایا جاتا رہا تھا جیسے مقدّس ہیکل بیت المقدّس میں مسجد اقصیٰ وغیرہ اسی طرح کعبۂ مکرم بھی نماز کیلئے بطور مسجود مسلمین بنایا گیا اور اسے قبلہ قرار دیا گیا لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ یہ کعبہ قبلۂ حقیقی نہیں بلکہ اصل قبلے کی شبیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار