

Loading content...
اب تک میں نے جو بات کی ہے یہ ان خران مقدّس کے ذہن کی ترجمانی کی ہے جو زیادہ پڑھے لکھے تو ہوتے نہیں اور ان کا کام دن رات فتوے اگلنا ہوتا ہے، علمی شخصیات کبھی بھی علمی جارحیت کا ارتکاب نہیں کرتیں کیونکہ علم میں جارحیت نہیں ہوتی جہالت جارح ہوتی ہے، علمائے حق کا دستور تھا کہ وہ اگر کسی علمی نظریہ کو رد بھی کرتے تھے تو کسی شخصیت کے حوالے سے نہ کرتے تھے بلکہ نام لئے بغیر صرف نظریے کی تردید کرتے اور اس طرح اس شخصیت کی بھی اصلاح ہو جاتی تھی، مسئلۂ تعظیم میں حق تو یہ ہے کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی تعظیم اور سجدے کے بارے میں عرفا نے نہ تو کبھی عبادت کا فتویٰ دیا ہے اور نہ ہی اس سجدے کو شرک کہا ہے بلکہ اس کے فضائل بیان کئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار