

Loading content...
اس میں تو شک نہیں ہے کہ ملکوت نے جناب آدم کو سجدہ کیا تھا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جناب آدم اللہ بھی نہیں تھے اور یہ بھی ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جناب آدم قبلہ بھی نہیں ہو سکتے کیونکہ قبلہ کا ساکت ہونا ضروری مانا جاتا ہے، اگر ایسی صورت حال سامنے آ جائے کہ مقابل دلائل دینا شروع کر دے تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ اسے بولنے کا موقع ہی نہ دیں کیونکہ یہ دلائل جو کہ مبنی بر حقیقت ہیں ان کا جواب ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار