

Loading content...
اگر کوئی کسی بزرگ یا کسی سےّد کو جھک رہا ہو یا کسی شبیہ یا زیارت یا تعزیہ پاک کو جھک کر سلام کر رہا ہو بس یوں سمجھ لیں کہ کسی بھی چیز کا احترام یا تعظیم کر رہا ہو بشرطیکہ وہ آپ کی تعظیم نہ کر رہا ہو تو فوراً پڑھئے ٭السجدللہ خصوصاً اگر کوئی محمدؐ و آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی تعظیم و احترام میں سجدے کا قائل ہو تو فوراً فتویٰ دیجئے سجدہ اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں ہو سکتا، ہاں یاد رکھیں اگر وہ کہے کہ یہ تو سجدۂ تعظیم ہے تو ایک نہ سنیئے اور اگر وہ کچھ پڑھا لکھا لگ رہا ہو خصوصاً کچھ عربی بھی جانتا ہو تو اسے بات کرنے کا موقعہ ہی نہ دیں، میں اس کے چند داؤ آپ کو بتا دیتا ہوں تا کہ آپ کہیں پھنس نہ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار