

Loading content...
اس کا جواب یہی دیجئے کہ اللہ نے جب کہہ دیا ہے تو وہ قادر ہے آ بھی سکتا ہے اور انسانوں سے بلا واسطہ بیعت بھی لے سکتا ہے کیا تو اللہ کو قادر مطلق نہیں سمجھتا اگر وہ اس کا جواب دے کہ اللہ تو اپنے کمال پر قادر ہے نقص پر قادر نہیں ہے تو شور مچا دیجئے کہ یہ ملحد اللہ کو قادر نہیں سمجھتا، اس طرح اور نہیں تو چند دیہاتی راہ گیر ہی سہی وہ آپ کا ساتھ دے ہی دیں گے اور پھر اس کی شامت آ جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار