

Loading content...
اسی طرح اگر کوئی کہے کہ حدیث میں کسی مومن یا صحابی کے بارے میں ہے کہ وہ اتنے گناہگاروں کی شفاعت کر سکے گا، جونہی کوئی یہ کہے اس پر برس پڑیئے اور ترنم سے آیت پڑھئے ٭قل للہ الشفاعة جمیعا شفاعت کا کام صرف اللہ کیلئے ہے کوئی کسی کی شفاعت نہیں کر سکتا … اب اگر وہ بحث برائے بحث کرتے ہوئے کہہ دے کہ صحابی نے تو اللہ میاں کے حضور شفاعت کرنا تھی اب اللہ میاں کس کے سامنے شفاعت کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار