

Loading content...
جائیں اگر عربی نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں ٹوٹی پھوٹی اردو آنا ضروری ہے بس یہ سامان چاہئے تھا اب قرآن میں دیکھیں جس جس چیز کے ساتھ للہلگا ہو، اسے اللہ کیلئے مخصوص کر دو اور جو اس چیز کو غیر پر ثابت کرے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں اس پر شرک کا فتویٰ داغ دیں امید کافی ہے کہ وہ شرک کے ڈر سے اپنی قرار داد فوراً واپس لے لے گا اگر کوئی سرپھرا ہوا تو تمہارا کیا جاتا ہے بدنام پھر بھی وہی ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار