

Loading content...
اس کے بعد مزید اقسام شرک بھی متعارف کروائے گئے جیسے ماہرین سائنس لگے رہتے ہیں کہ کوئی نئی بیماری دریافت ہو جائے اسی طرح ماہرین اِلٰہیات بھی لگے رہتے ہیں کہ کسی طرح شرک کی کسی نئی قسم کو دریافت کیا جائے اور اس کا علاج کیا جائے اور یہ ان کی خوش نصیبی ہے کہ انہیں کبھی ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور انہیں شرک کی نئی اقسام دریافت کرنا ایک دلچسپ مشغلہ بھی لگتا ہے اسی طرح انہوں نے چند ایک اور شرک بھی دریافت کئے ہیں مثلاً شرک توکلی…… شرک قسمی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار