

Loading content...
اصل بات یہ ہے کہ علمائے کرام نے بڑی محنت شاقہ کے بعد عوام کو شرک سے بچانے کیلئے یہ مسلمات وضع کئے تاکہ عوام کالانعام کو پریشان نہ ہونا پڑے کہ شرک کیا ہوتا ہے بس ان کی سہولت کیلئے یہ چار توحیدوں کے شرکوں کو متعین کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار