

Loading content...
یا بتا سکتا ہے وہ مخلوق کے بارے میں کیوں نہیں بتا سکتا؟ ایک طرف خالق ہے یہ ایک طرف مخلوق ہے یہ انوار قدسیہ علیھم الصلوات والسلام طرفین کے درمیان حرف مشدّد کی طرح موجود ہیں پھر یہ طرفین کے بارے میں کیسے نہیں بتا سکتے جبکہ طرفین کا ان کے بغیر گزارا نہیں مخلوق خالق سے نہیں مل سکتی خالق مخلوق سے رابطہ نہیں کر سکتا جب تک یہ نہ ہوں کیونکہ یہ وسیلة اللہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار