

Loading content...
اسی طرح اگر ان ذوات متعالیات علیھم الصلوات والسلام سے کائنات کی کسی بھی چیز کے بارے میں دریافت کیا جائے تو ان کا بیان کرنا علم غیب نہیں بلکہ وہ اس کائنات کے تخلیق کار بھی ہیں اور افعال اِلٰہی کے شاہد بھی ہیں ہمارے لئے جو غیب ہے ان کیلئے شھود ہے تو پھر یہ اعتراض کیسا کہ یہ علمائے علم اِلٰہی علیھم الصلوات والسلام غیب کی باتوں کو نہیں جانتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار