

Loading content...
یہ سب چیزیں دائرۂ مخلوق میں آتی ہیں کیونکہ مخلوق اور خالق کے مابین وسیلہ ناگزیر ہے اور وسیلتہ اللہ یہی ہیںاس طرح پوری مخلوق کے کارساز یہی انوار مقدّسہ ہی ثابت ہوں گے یا نہیں، پھر اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ تخلیق کار سے تخلیق کا کوئی ایٹم پوشیدہ نہیں ہوتا ہے جیسے سالن تیار کرنے والے کے سامنے خود اس کے تیار کردہ سالن کی پلیٹ رکھ دی جائے اور پوچھا جائے کہ اس میں کیا کیا شامل ہے تو وہ آنکھیں بند کر کے جملہ ایٹم بتا دے گا یہ علم غیب کا عالم نہیں بلکہ تخلیق کار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار