

Loading content...
ملکوت ہمارے اور ہمارے محبوں کے خدّام ہیں اور ہم نے ملکوت کو تعلیم عبادات و تسبیح و تہلیل توحید دی ہے فرمایا کہ ہم نے تسبیح کی تو ملکوت نے تسبیح ہم سے سن کر سیکھی اسی طرح ایک ایک بات کی تعلیم کا ذکر فرمایا ہے جو تعلیم ملکوت اور تربیت ملکوت فرماتے ہیں وہ مربی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار