

Loading content...
حقیقت تو یہ ثابت ہوئی ہے کہ وسیلتہ اللہ بوقت ایجاد و تخلیق گواہ بھی ہے اور فاعل بھی ہے یعنی ایجاد کا فاعل ہے اور افعال کا گواہ ہے تو پھر اس سے کوئی چیز کس طرح مخفی ہو سکتی ہے اگر وہی وسیلتہ اللہ عالم ما کان و ما یکونہونے کا دعویٰ کرے تو جائے انکار کہاں ہے؟ امام محمد باقر العلوم النبیین علیہ الصلوات والسلام نے جناب جابر بن عبداللہ انصاری سے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار