

Loading content...
اگرچہ تفاسیر آئمۂ اطہار علیھم السلام میں اس کی وضاحت موجود ہے کہ سائق و شہید سے مراد نبی و ولی علیھما الصلوات والسلام ہیں اگر ہم اور نہ بھی مانیں تو اس سے اتنا تو ثابت کر سکتے ہیں کہ ایک شاہد و گواہ موجود تھا موجود ہے اور تا قیامت موجود رہے گا جو سلسلۂ تخلیق کے نقطۂ ابتدا سے لے کر نقطۂ انتہا تک کار فرما ہے اور وہی وسیلۂ تخلیق اِلٰہی بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار