

Loading content...
یعنی ملکوت کی تخلیق میں لفظ خلقنا بتا رہا ہے کہ جمع کے صیغے میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس کے وسائل بھی عمل تخلیق میں شامل تھے اور گواہ و شاہد بھی وہی تھے بات وہاں سے شروع ہو کر وہاں ختم نہیں ہو گئی تھی اور یہ شہادت صرف تخلیق تک محدود نہیں ہے بلکہ اس میں استمرار بھی ہے اور ازل سے ابد تک گواہی اور شہادت کا سلسلہ جاری ہے اسی لئے ذکر روز حشر میں ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار