

Loading content...
اس آیت سے ثابت ہوتا ہے خالق نے گمراہ کرنے والوں کو نہ تو گواہ بنایا ہے اور نہ ہی انہیں اپنا قوت بازو(معاون کار) بنایا ہے بلکہ ہدایت کرنے والوں کو اس نے عینی شاہد یعنی گواہ بھی بنایا ہے ساتھ ہی اپنا قوت بازو اور معاون کار بھی بنایا ہوا تھا اور وہ وسیلۂ ایجاد بھی تھے اور گواہ بھی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار