

Loading content...
میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ عالم خلق بتدریج عالم وجود میں آتا ہے اور عالم امر کن کے ساتھ ہی سیکنڈ کے دس ہزارویں حصہ میں( Within Micro Second)عدم سے وجود میں آ جاتا ہے (سیکنڈ کے دس ہزارواں حصہ فقط قلت وقت کا اظہار ہے اور اعتباری ہے) جب خالق نے عالم خلق کو بنایا تو اس کے بارے میں اپنے کلام مقدّس میں ارشاد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار