

Loading content...
اللہ نے جس عالم کو سب سے پہلے بنایا وہ عالم امر تھا جس میں عالم ملکوت، عالم جبروت، عالم ارواح، عالم انوار، وغیرہ آ جاتے ہیں انہیں اللہ جل جلالہ نے امراللہ سے لفظ کنکہلوا کو بنایا اس کے بعد تخلیق ارض و سما شروع ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار