

Loading content...
امام رضا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ اللہ جل جلالہ ذلّت افعال کو مس نہیں کرتا اور وہ اس سے منزہ ہے، یعنی ارادہ کرنا امر اللہ کا کام ہے اور وہ عین ارادة اللہ ہوتا ہے اور وہی تخلیق کا عمل انجام دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار