

Loading content...
یعنی انہیں کلام اِلٰہی میں بھی امر اللہ کہا گیا ہے اور عمل تخلیق کرنا امر اللہ کا کام ہے نہ کہ اللہ کی ذات کا کیونکہ عاصم بن حمید نے جب ابی عبداللہ علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا کہ آقا کیا اللہ مرید نہیں ہے؟( یعنی صاحب ارادہ نہیں ہے) تو فرمایا کوئی صاحب ارادہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کا ارادہ اس کے ساتھ نہ ہو اس کی معیّت میں نہ ہو اور معیّت مع ذات اللہ کا مقام کسی کو حاصل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار