

Loading content...
تحقیق اللہ کا امر جب کسی چیز کی تخلیق کا ارادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے کن وہ فوراً ہو جاتی ہے انما کلمۂ حصر ہے جس سے ثابت ہے کہ امور تخلیق کا ارادہ امر اللہ کے علاوہ کوئی کر ہی نہیں سکتا اور ارادہ امر اللہ پر منحصر ہے اور عمل تخلیق چاہے امری مخلوق کا ہو یا عالم خلق سے متعلق ہو اس میں ارادہ امر اللہ کا ہوتا ہے جو ٭ماتشاون الا ان یشاء اللہ کا مصداق ہے وہی ارادہ کرتا ہے اور پھر وہی فرماتا ہے کن(ہو جا) تو فوراً ہو جاتا ہے اسی مقام کی طرف اشارہ فرماتے ہوئے یہ فقرہ فرمایا گیا تھا ٭نحن ولاة امر اللہ یعنی ہم ہی اللہ کے اوّلیائے امور ہیں اسی طرح قرآن مقدّس میں ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہے کہ جب وہ خروج و قیام فرمائیں گے تو ارشاد ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار