

Loading content...
جو بھی چیز کسی غیر مادّی چیز سے وجود میں آتی ہے اس غیر مادّی چیز میں ایک اثریت ہوتی ہے مثلاً آپ کلام اِلٰہی کی ایک آیت کسی بیمار پر دم کرتے ہیں اسے شفا مل جاتی ہے اس پر غور کریں آیت کے الفاظ کے اندر ایک روحانی یا نورانی اثریت ہی ہے جو شفا دے رہی ہے نہ کہ آیت کے الفاظ کیونکہ یہی الفاظ عربی لغتوں میں بھی موجود ہیں ان میں یہ اثر نہیں ہوتا، اس کا مطلب یہ ہے کہ آیت کے اندر ہی ایک اثریت ہے اور وہی اس کی فعالیت کا سر چشمہ ہے اسی طرح پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار