

Loading content...
ہمیں تو یہ سمجھنا چاہئے کہ اللہ کے عمل تخلیق کے مراحل ہفت گانہ میں انہی کی ذات فعال لما یرید بن کر جاری و ساری ہے، اب کوئی پوچھ سکتا ہے کہ یہ تو اربعہ عشر( چودہ) انوار ہیں اور مراحل سات ہیں تو ان کی تقسیم کیسے ہو گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار