

Loading content...
اب یہاں سمجھنے کیلئے آسان ہو جاتا ہے کیونکہ مسئلہ اِلٰہیات میں الجھنے کے بجائے سیدھا راستہ مل جاتا ہے کہ اللہ کا نظام حکومت یہ پاک ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام ہیں یہ عین مشیّت اِلٰہی ہیں اور یہی ازل میں مشیّت اللہ تھے اور یہی ارادة اللہ تھے یعنی یہی اپنی اوّلین صورت میں مشیّت تھے اور صورت ثانیہ میں ارادة اللہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار