

Loading content...
ہم سوچتے ہیں کہ آج کی فضا ایسی بنی ہوئی ہے کہ احادیث پر اور خصوصاً امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے خطبات کے خلاف لکھنے پر تو لوگ ادھار کھائے بیٹھے ہیں چلو ہم ان کے دیگر فرزندان گرامی علیھم الصلوات والسلام کی بارگاہ سے بھی اس کی توثیق کروا لیتے ہیں تو ہم امام صادق آل محمد مظہر صدق اِلٰہی علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں تو وہ فرما رہے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار