

Loading content...
اس معمے کو سمجھنے کیلئے ہمارے پاس صرف ایک ہی آپشن( (Optionراستہ ہے کہ ہم ان ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام سے اس کا حل دریافت کریں جو حل مشکلات کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں …جب ان کی بارگاہ عالیہ میں عرض کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام منبر سلونی پر جلوہ آرا ہیں اور فرما رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار