

Loading content...
علم النفسیات کے مطالعہ کے دوران مجھ پر منکشف ہوا کہ ارادہ و فعل کے درمیانہ درجات کیا اور کتنے ہوتے ہیں وہ ایک لمبی بحث ہے میں یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ جب کسی عمل یا کام کی خواہش جنم لیتی ہے تو وہ اپنے لمحۂ اوّلین میں انتہائی کمزور اثبات کی حامل ہوتی ہے جب وہ خواہش آہستہ آہستہ یا جلدی جلدی مضبوط ہو کر اثبات (ہاں) کے پچاس50فیصد درجے عبور کر لیتی ہے تو وہی خواہش ارادہ بن جاتی ہے اور جب وہ ارادہاثبات کے انچاس49فیصد درجات مزید عبور کر لیتا ہے تو وہ عزم بن جاتا ہے اور پھر عزم ہی عمل میں تبدیل((Convert ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار