

Loading content...
() یہاں یہ بھی ایک معمّہ ہے کہ کیا اشیاء کا وجود ذہنی پہلے اس کے ذہن میں یا علم میں موجود نہ تھا؟ اگر تھا تو ہر چیز کا وجود ذہنی ازلی ماننا ہو گا اور اس طرح ایک طرح سے مخلوق کی ازلیت ثابت ہو جائے گی اور کائنات میں دو قدیم ماننے پڑیں گے چلو اسے بھی بلا حل کئے آگے جاتے ہیں کیونکہ اقرار عجز عن المعرفت ہی اصل معرفت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار