

Loading content...
() ارادے میں آنے کے بعدبننے والی شئے کی ایک تصویر پہلے ذہن میں بنتی ہے اور یہاں یہ بھی اللہ کی ذات میں محال ہے کہ پہلے کسی چیز نے اس کے ذہن میں جگہ پائی ہو جبکہ اس کا ذہن ہی نہیں ہے چلو بات بڑھانے کیلئے یہ بھی مان لیتے ہیں کہ کوئی چیز اس کے ذہن میں آئی یا اس کی ایک صورت اس کے علم میں آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار