

Loading content...
() پھر وہ ارادہ کرتا ہے کہ میں یہ چیز بناؤں یا یہ کام کروں اللہ تبارک و تعالیٰ کے معاملے میں تو یہ نہیں سوچا جا سکتا کہ اس کا دل بھی ہے اس لئے یہ سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ ارادےنے اس کی ذات میں کیسے جنم لیا یعنی ارادے نے اس میں کس طرح جگہ پائی کیونکہ یہ چیز تبدیلی کی متقاضی ہے اور تبدیلی تغیر ہے اور تغیر فی ذات اللہ محال مانا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار