

Loading content...
ایک زمانہ ایسا ماننا تو ضروری ہے کہ جب کچھ بھی نہ تھا مگر خدا تھا اور وہ بالکل تنہا تھا پھر بیٹھے بیٹھے نجانے اسے کیا سوجھی کہ اس نے یہ ساری کائنات کا گورکھ دھندا بنا ڈالا جس سے اسے پریشانی کے سوا کچھ ملنے والا بھی نہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار