

Loading content...
میں جس دور میں اس علم یعنی اِلٰہیاتپر ریسرچ (Research)کر رہا تھا تو اس میں مغربی الھٰیین کی کتب کی چھان پھٹک کرنا بھی ضروری تھا، ان میں سے ایک مغربی مفکر کا ایک فقرہ ایسا میرے سامنے آیا کہ میں کافی دیر تک ہنستا رہا اس مفکر کا نام مجھے یہاں یاد نہیں آ رہا، اس نے لکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار