

Loading content...
مومن ممتحن وہ ہوتا ہے کہ جس کے سامنے جب بھی ہمارے فضائل کے امور میں سے کوئی امر آتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ ہمارے فضائل و معرفت کو قبول کرنے کیلئے اس کا سینہ وسیع فرما دیتا ہے اور وہ ان میں سے کسی فضیلت پر نہ تو شک کرتا ہے اور نہ ہی ریب کرتا ہے( شک کا اگر لاکھواں حصہ تصور کیا جائے تو اسے ریب کہتے ہیں) فرمایا جو شخص یہ کہتا ہے یہ نہیں ہو سکتا یا کہتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ اسی وقت کافر ہوجاتا ہے اس لئے تم ہمارے امر کو تسلیم کرنا کیونکہ ہم عین امراللہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار