

Loading content...
سفر معرفت میں بہت سے ایسے مقام آ جاتے ہیں کہ انسان کا طائر عقل پر سوختہ ہو کر تقصیر کی ذلّت آمیز گھاٹیوں میں گرنے لگتا ہے، جب بھی تمہارے سامنے ایسا کوئی مقام آئے تو فوراً حدیث معرفت بالنورانیہ کا یہ واقعہ یاد کر لیا کریں کہ جب جناب سلمان محمدی سلام اللہ علیہ سے جناب ابوذرغفاری سلام اللہ علیہ نے دریافت کیا کہ اے برادر بجان برابر معرفت بالنورانیہ کیا ہے تو انہوں نے فرمایا کہ چلو یہی سوال ہم مل کر شہنشاہ ممکنات امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار