

Loading content...
اس سے یہ بات بھی اظہر من الشمس ہو جاتی ہے کہ خالقیت اور باریت سے بھی ما قبل اس سے کوئیصادر ہوا تھا اور وہی صادر اوّل تھا اور اس پر نہ تو خلق کا اطلاق ہو سکتا ہے اور نہ امر کا کیونکہ عالم امر تو کنکے بعد بن رہا ہے لہٰذا ماننا پڑے گا کہ وہ مافوق الامر ذات ہی صاحب الامر تھی نہ کہ مخلوق امر بلکہ وہ صاحب الامر بھی تھا اور عین امر اللہ بھی تھا اب اگر وہی ذوات متعالیہ یہ اعلان فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار