

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ شہنشاہ انبیا حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نفس اللہ ہیں اور انہی سے آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلام کے انوار کو جدا کیا گیا اس لئے وہی ذات مبدۂ مشیّت اِلٰہی ہیں اور مشیّت اللہ ان کے پاک اوصیا علیھم الصلوات والسلام ہیں کیونکہ ان کے نور میں ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اس لئے وہ صادر اوّل کی حیثیت سے مشیّت اللہ بھی ہیں اور نفس مشیّت بھی ہیں…یہاں سے ایک مرتبہ پھر واپس جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار