

Loading content...
ان چاہتوں اور خواہشوں کا اصل مرکز کون سا ہے؟ اور انہیں ہمارے اندر کون پیدا کرتا ہے؟ ایک دن میں نے اس بات کو سوچنے کی کوشش کی تو میں تو یہاں تک پہنچا ہوں کہ یہ خواہشیں، یہ چاہت ہمارا نفس ناطقہ پیدا کرتا ہے اور ان کا اصل مصدر نفس بشر ہے پتہ نہیں یہ بات کہاں تک درست ہے مگر مجھے ایسا لگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار