Loading content...
حضرات آپ نے کبھی اس بات پر بھی غور کیا کہ کیا یہ جو ہم چاہتے ہیں جو ہمارے من میں خواہش پیدا ہوتی ہے اس سے ہمارا کیا رشتہ ہے؟ کیا ہم اس کے خالق ہیں؟ یا اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار