

Loading content...
کا مقصد و مرام ہی یہی ہے کہ اللہ نے ان کے نور کو اپنے نور ذات سے اختراع فرمایا اور یہی صادر اوّل ہیں اور پھر انہی کے ذریعے پوری کائنات یعنی عالم ما کان و ما یکون کو خلق فرمایا، اس حدیث میں دو بار ب استعمال ہوا ہے ایک بنفسھا میں ب لائی گئی ہے دوسری بار بالمشیّتہ میں بالائی گئی اب یہ آپ کی صوابدید پر چھوڑتا ہوں کہ اس ب کو بائے استعانت مانیں یا بائے سببی، ایک طرح سے یہ عالم وجودِ ہست کے سبب تخلیق قرار پائیں گے اور بائے استعانت مانیں گے تو اللہ کے سارے سلسلۂ تخلیق کو چلانے والے یہی ثابت ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار