

Loading content...
آپ نے دیکھا ہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اوّل ما خلق اللہ المشیّتہ دوسری طرف آپؐ ہی فرماتے ہیں کہ اوّل ما خلق اللہ نوری سب سے پہلے ہمارے نور اقدس کو لباس خلقت عطا ہوا ہے اب ان میں سے کون سی بات کو العیاذ باللہ غلط کہیں اور کس کو درست کہیں ہمارے لئے تو یہ دو بیان ایک دوسرے کے متضاد و متناقض موجود ہیں اور دونوں میں سے کسی کی بھی تکذیب کفر ہے اب کیا کریں چلو ہم اسی ذات عالیہ سے اس کا حل دریافت کرتے ہیں جس مدینة العلم کے باب مفتوحہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار