

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ کا چاہنا( چاہت) کیا ہوتا ہے؟ کیا وہ اس کی ذات کا حصہ ہے یا اس کی مخلوق ہے؟ اگر اس کا حصہ ہے تو اس طرح وہ احد مطلق ذات مرکب بالاجزا ہو جائے گی جو محال ہے تو پھر کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار