

Loading content...
انسان جب کسی چیز کو بنانا چاہتا ہے تو اس میں بھی پہلے خواہش ہی پیدا ہوتی ہے اور چاہتا ہے کہ میں کچھ بناؤں جب چاہتا ہے تو پھر اس کے بنانے کا ارادہ کرتا ہے، بلا تشبیہ اسی طرح جب خالق کسی چیز کو بنانا چاہتا ہے تو وہ اس کے بنانے کا ارادہ فرماتا ہے یہی دوسرا مرحلہ ہے اب یہ بھی ہم نہیں بتا سکتے کہ اس کی ذات میں ادارہ کیسے نفوذ کرتا ہے مگر یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ اللہ کی جو پانچ صفات ثبوتیہ مقرر ہیں ان میں سے ایک ارادہ بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار