

Loading content...
اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ جب بھی سلسلۂ تخلیق کا آغاز ہوا ہو گا تو لازماً اوّلیت کے حامل فرد کو خالق نے بلا واسطہ ایجاد فرمایا ہو گا کیونکہ اگر واسطہ و وسیلہ کسی کو بنایا ہو گا تو پھر اس وسیلے کو بلا واسطہ ایجاد کیا گیا ہو گا یعنی کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہے کہ جو خالق سے بلا واسطہ و وسیلہ صادر ہوا ہے جب یہ ثابت ہو جاتا ہے تو پھر یہ مسئلہ بھی آسان ہو جاتا ہے کہ بعد میں جو بھی بنا ہے اس کی تخلیق میں ذات اوّل یا صادر اوّل کو وسیلہ اور شاہد بنایا گیا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار