

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عالم امر سے بھی ایک عالم ماوریٰ ہونا چاہئے کیونکہ ارواح ملکوت کو پیدا کرنے کیلئے لفظ کن ادا کرنے کیلئے کوئی تو ہونا چاہئے، یہ لفظ کن بھی تو ایک مخلوق ہے نہ کہ اللہ ہے اس پر بہت سے آراء ہیں کہ کن کیسے کہا گیا کیا وہ آواز تھی یا حرف تھے یا ارادہ ہی لفظ کن ادا کر رہا تھا یا ارادہ ہی عین کن ہوتا ہے یہ وہ بحثیں ہیں جنہوں نے ماہرین علم اِلٰہیات کو چکرا رکھا ہے تو ہم کیا اس کی وضاحت کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار