

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عالم امرارادی ہے یعنی ارادہ ء اِلٰہی سے پیدا ہوتا ہے اس لئے عالم انسان اسے نہیں دیکھ سکتا اور نگاہ ظاہر صرف تخلیق کا مشاہدہ کر سکتی ہے تکوین کی حدود میں نفوذ نہیں رکھتی جیسا کہ تخلیق آدم علیہ السلام میں مٹی پانی آگ ہوا وغیرہ کا جمع کرنا پتلہ بنانا وغیرہ تخلیق ہے یعنی مادّے سے صورت بنائی گئی ہے مگر تکوین ہی اس کی تکمیل کرتی ہے جو نفخ روح کی شکل میں نمود پذیر ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار