

Loading content...
عالم امر میں تخلیق کا جو عمل ہے وہ صرف لفظ کنسے ہوتا ہے یوں سمجھیں کہ امری مخلوق وہ ہے جو اپنے نقطۂ کمال پر پیدا ہوتی ہے اور اس کی تخلیق میں فاعلی کردار لفظ کن ادا کرتا ہے اور یہ مخلوق پیدائش میں محتاج اِلٰہی ہوتی ہے اور اپنے نقطۂ کمال پر پیدا ہوتی ہے اور اسی نقطۂ کامل پر باقی رہتی ہے اس پر موت نہیں آتی کیونکہ عالم امر کیلئے موت نہیں ہے جیسے روح امری ہے یا ملکوت ہیں تو وہ بھی امری مخلوق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار